On 20:24 by Unknown

مارکو میں ایک خوبصورت اورانوکھاگاؤں

مارکو میں   (مجیسٹک بِلو سٹی )نامی  یہ گاؤں سمندر کے کنارے  واقع ہے۔جس کی آبادی  40000ہے۔اس گاؤں میں گھروں ،چھتوں ،دیواروں  اور گلیوں کا رنگ  نیلا اور سفید  ہے۔

اور ہر گھر کے باہر مختلف قسم کی ٹائیلیں اور پودے لگائے گئے ہیں ۔دنیا بھر سے روزانہ ہزاروں لوگ اس گاؤں کو دیکھنے آتے ہیں