On 20:10 by Unknown

ٹوائیلٹس سے بنائی گئی انوکھی آبشار


چائینہ کے ایک آرٹسٹ  شو۔ ینگ  اور اُس کی ٹیم نے  دو ماہ کے عرصے میں استعمال شدہ  سنکس ، یورینل ،اور کموڈز سے ایک آبشار تیار کی ہے ۔
اس آبشار کی لمبائی 100 میٹر اور اونچائی 5 میٹر ہے ۔اس آبشار میں 10،000استعمال شدہ باتھ  فکسچر لگائے گئے ہیں ۔
اس آبشار میں ہر ٹوائیلٹس میں ٹونٹی لگائی گئی ہے جس سے پانی نکلتا ہے.
اوپر سے نیچے آتے  ہوئے پانی نے آبشار کو اور زیادہ خوبصورت بنا دیا ہے۔یہ آبشار  تفریح کے ساتھ ساتھ فالتو اشیاء ٹھکانے لگانے کا ایک ذریعہ بھی ہے ۔